×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / روزہ دار کے منہ میں خون چلا جانا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:1144
- Aa +

سوال

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،جب روزدار کا منہ زخمی ہوجائے اورخون گلے سے اتر جائے تو کیا روزہ صحیح رہتاہے یاٹوٹ جاتا ہے؟

دخول شيء من الدم لبلعوم الصائم

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

اما بعد۔۔۔

تمام روزہ توڑدینے والی چیزوں میں ضروری ہے کہ وہ بندہ کے اختیاراورارادے اوردیھان سے ہولہذا جوچیزپیٹ میں بغیر اختیارکے جائے تو اس سے روزہ فاسد نہ ہوگا ۔کیونکہ اس میں بندہ کااختیار اور ارادہ نہیں ہوتا ۔اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے : ’’جوتم سے غلطی سے صادر ہو اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں البتہ جس کا تمہارے دل قصد کرے ‘‘ (الاحزاب ۔۵)اور ابن ماجہ کی ایک حدیث میں آتا ہے (۲۰۴۵)اور اس کے ساتھ معنوی اعتبار سے حضرت ابن عباس ؓ کی حدیث بھی متفق ہے کہ نبینے فرمایا ( بے شک اللہ نے میری امت سے خطا اور بھول معاف کردی ہے اور وہ چیز یں بھی جن پر وہ مجبور کئے جائے )۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

19/10/1428ھ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں