کیا عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون اسکا روزہ توڑ دیتا ہے؟
الدم اليسير الذي ينزل من المرأة
خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.
پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.
کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.
آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں
شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004
10 بجے سے 1 بجے
خدا آپ کو برکت دیتا ہے
فتاوی جات / روزه اور رمضان / عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون
سوال
کیا عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون اسکا روزہ توڑ دیتا ہے؟
الدم اليسير الذي ينزل من المرأة
جواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے
اگر نازل ہونے والی چیز خون ہی ہو تو پھر اس دن کا قضا واجب ہے اس عورت پرکیونکہ نکلنے والے مادے میں اصل حیض کا خون ہے
اور اگر زردی یا گدلا رنگ ہو یا پھر ایسا ہو کے واضح نہ ہوسکے اور نہ بہتا ہو تو یہ حیض نہیں ہے ۔ پس اسکا روزہ صحیح ہوگا۔