کیا ناک سے خون بہنے سے روزے پر اثرپڑتاہے؟
هل يؤثر نزول الدم من الأنف على الصيام؟
فتاوی جات / روزه اور رمضان / کیا ناک سے خون بہنے سے روزے پر اثرپڑتا ہے؟
سوال
کیا ناک سے خون بہنے سے روزے پر اثرپڑتاہے؟
هل يؤثر نزول الدم من الأنف على الصيام؟
جواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے کہ
صحیح قول کےمطابق روزے پر کوئی اثر نہیں ہوتا بلکہ آپ کا روزہ صحیح ہے اور خون کا نکلنا اپنے اختیارسے یا بغیر اختیارکے ہو روزے کوفاسد نہیں کرتا۔ پس اگر بغیر اختیارکے خون نکلنے تو اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ روزہ فاسد نہیں ہوتا اور جواختلاف ہے وہ اس صورت میں ہے کہ جب پچنہ لگوائے۔ تو بہت سے اہل علم اس بات کی طرف گئے ہیں کہ پچنہ لگوانا روزے کو توڑدیتا ہے۔ لیکن جمہوراس بات پر ہے کہ روزہ پچنہ لگوانے سے نہیں ٹوٹتا۔
اور بات کا خلاصہ یہ ہےکہ بےشک آپ کے ناک سے خون کا نکلنا آپ کے روزے کی صحت پرکوئی اثر نہیں ڈالتا۔