افطار کے وقت میں ایک بہت ہی تنگ رہائشی علاقے میں تھا اور میری العصر کی گھڑی یہ بتا رہی تھی کہ جس جگہ میں ہوں یہاں پانچ بج کر دو منٹ پر اذان ہوتی ہے تو جب پانچ بج کر چھ منٹ ہوئے اور میں نے اذان نہیں سنی تو میں نے روزہ افطار کر لیا، جب میرے روزہ کھولنے کے بعد ایک منٹ گزرا تو مؤذن نے اذان دی، تو کیا اس صورت میں میں گنہگار ہوں گا؟ اور کیا اس روزے کی قضاء واجب ہے؟
الإفطار بغلبة الظن