جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ایک مخلوط ہاسپٹل میں بطور نرس کے نوکری کرتی ہوں ، اور اپنی مقدور بھر کوشش کرتی ہوں کہ مردوں سے دور رہوں لیکن بسا اوقات اثنائے عمل ان کے لئے ہاتھ ظاہر کرنے کی مجبوری پڑجاتی ہے کیا اس طرح میں گناہگار ہوں گی؟
كشف المرأة لشيء من جسدها للحاجة