میرا سوال اس بیع کے بارے میں ہے جس میں قیمت بعد میں دی جاتی ہو۔ میرے پاس ایک گاڑی ہے جس کی کوئی خاص قیمت نہیں ، اب مثال کے طور پر میں اسے ستر ہزار کی بیچتا ہوں تین مہینے کا وقت دے کر، لیکن اگر میں اسے نقد میں بیچتا تو یہ ۶۳ ہزار کی بک جاتی۔ برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت کیجئے
عن بيع التقسيط