اگر کوئی بغیر قصد وارادہ کے میرا ڈیوائس خراب کردے بایں طور کہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ کرٹوٹ جائے یا کسی اونچی بلڈنگ سے گر جائے اور مجھ سے کہے کہ میں نے اسے نہیں دیکھا تھا لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ایسا یا تو جلد بازی کی وجہ سے اس سے ہوا یا پھر بے پرواہی اور لا ابالی پن کی وجہ سے ، چونکہ یہ ڈیوائس بے حد مہنگا ہے اور یہ اب درست ہونے کے بھی قابل نہیں ہے تو کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟
أفسد جهازي فهل لي حق عنده؟