میں سود کے باب میں اس شرعی قاعدے کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جس کے بارے میں آپ فرماتے ہیں: چوہاروں کے بدلے تازہ کھجوروں کی بیع جائز نہیں ہے اور اسی طرح خالص سونے کے بدلے ملاوٹ شدہ سونے کی بیع جائز نہیں ‘‘پس کیا اس کے تحت 18 کیرٹ سونے کے ساتھ 21 کیرٹ سونے کی عدمِ بیع داخل ہے؟
الفرق بين بيع الذهب وبيع التمر