میں نے ایک اسلامی کیسٹ ہاؤس سے کچھ ڈپلی کیٹ (کاپی شدہ) سی ڈی ڈیکس خریدے ، لیکن بخدا درحقیقت ہمیں اس کے اصل کیسٹ ہاؤس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، بہرکیف جب میں یہ سی ڈیز گھر لے آیا اور میں نے ان میں سے کسی ایک سی ڈی کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ارادہ کیا جس میں اپ لوڈنگ سے پہلے میں نے یہ مختصر پیغام پایا جس میں یہ کہا جارہا تھا: ’’اللہ کی قسم میں اصل کاپی استعمال کر رہا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری اس بات پر گواہ ہے‘‘۔ جب میں نے یہ پیغام سنا تو اس کے بعد میں وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکا، لہٰذا اب میں اس سی ڈی ڈیسک کا کیا کروں؟
حكم استخدام أقراص الحاسب المنسوخة