×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / عید کی تکبیرات

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں تکبیرات عید ، ان کی مشروعیت اورخاص طور پر ان کا مسجد میں ادا کرنے اور فرض نمازوں کے بعد ادا کرنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں ، اورحدیث ام عطیہ ؓپر وضاحت چاہتا ہوں ۔ (شکریہ تكبيرات العيد

المشاهدات:3351

میں تکبیراتِ عید ، ان کی مشروعیت اورخاص طور پر ان کا مسجد میں ادا کرنے اور فرض نمازوں کے بعد ادا کرنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں ، اورحدیث ام عطیہ ؓپر وضاحت چاہتا ہوں ۔ (شکریہ تكبيرات العيد

الجواب

ثار ِ صحابہ رضی اللہ عنہھم اجمعین سے تکبیراتِ عید کا نمازوں کے بعد جہراََ ادا کرنا مسنون ہے ، لیکن مناسب یہ ہے کہ کہ جہراََ ادا نہ کی جائیں کیونکہ اس طرح یہ دوسروں کے لئے تکلیف اور تنگی کا باعث ہے، مگر اس طرح جہراََ ادا کرنے سے اس دور میں دوسرے مسلمانوں کے درمیان اظہارِ تکبیر سے تکبیرات کی اشاعت بھی ہو جاتی ہے خاص طور پر ان دنوں میں جو کہ ذکر اذکار کے دن ہیں ۔

اور جوحدیث آ پ نے ام عطیہ والی ذکر کی ہے وہ صحیح مسلم میں عاصم کے واسطہ سے مذکور ہے جس کو وہ حضرت  حفصہؓ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ ام عطیہ ؓسے نقل فرماتی ہیں کہ ام عطیہ ؓ نے فرمایا کہ ہمیں عید کے دن نکلنے کاحکم دیا جاتا تھا۔

اور فرمایا کہ’’ اللہ کے نبی علیہ السلام نے ہمیں بڑی عمر کی اور جوان عورتوں کو حکم فرمایا کہ ہم عیدین میں نمازِ عید کے لئے نکلیں اور حائضہ عورتوں کو مسلمانوں کی نماز گاہ سے الگ رہنے کا حکم فرمایا ‘‘۔

اور ایک دوسری روایت میں وارد ہے کہ ’’ ہمیں یعنی جوان عورتو ں کو حکم دیا جاتا عیدین میں نکلنے کا اور فرمایا کہ حائضہ عورتیں بھی نکلتی تھیں اور سب لوگوں سے پیچھے کھڑی ہوجاتی تھیں اور لوگوں کے ساتھ تکبیرات پڑھتی تھیں ‘‘۔

یہ دلیل ہے اور یہی روایت صحیح مسلم میں بھی مذکور ہے، اور یہ بات دلالت کرتی ہے اس دن (عید ) میں مساجد اور اور وصلہ گاہوں میں تکبیرات کا ادا کرنا عید کے دن کی ایک علامت اور طریقہ ہے ۔

اور آواز کا بلند کرنا یعنی تکبیرات کا جہراََ ادا کرنا اس کی مشروعیت پر حضرت عمرؓ کا فعل مذکور ہے ، امام بخاریؒ روایت فرماتے ہیں کہ حضرت عمرؓ منی میں اپنے قبہ میں تکبیر کہتے اور مسجد والے تکبیر کہتے اور بازار والے تکبیر کہتے یہاں تک کہ منی تکبیر سے گونج اٹھتا۔

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127316 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62456 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58508 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55640 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55145 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51732 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49864 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44151 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف