×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا وقت کے نکلنے سے قطروں کی بیماری میں مبتلا شخص کا وضو ٹوٹ جاتا ہے

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کی بیماری ہو اور وہ طواف ادا کرنے کے لئے وضو کرے تو کیا وقت کے نکلنے سے اس کے طواف میں کوئی حرج آئے گا؟ هل ينتقض وضوء من به سلس بخروج الوقت؟

المشاهدات:2225

اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کی بیماری ہو اور وہ طواف ادا کرنے کے لئے وضو کرے تو کیا وقت کے نکلنے سے اس کے طواف میں کوئی حرج آئے گا؟

هل ينتقض وضوء من به سلس بخروج الوقت؟

الجواب

جمہور کے مذہب جس میں احناف شوافع اور حنابلہ شامل ہیں ان کے مذہب کے مطابق ایسا شخص جس کو ہمیشہ حدث لاحق ہوتا ہو تو اس شخص پر ہر نماز کے وقت میں وضو کرناواجب ہے کیونکہ ایک نماز کے وقت کے نکلنے یا دوسری نماز کے وقت کے داخل ہونے پر اس کا وضو ختم ہو جائے گا تو جن کے نزدیک طواف کے لئے طہارت شرط یا واجب ہے ان کے قول کے مطابق طواف ٹھیک نہیں ہوگا ۔ اور جہاں تک میرا خیال ہے تو میرے نزدیک ایسا شخص جس کو ہمیشہ حدث لاحق ہوتا ہو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا مگر یہ کہ اس کا وضو اس مرض یا اس حدث جس میں وہ مبتلا ہے اس کے علاوہ کسی اور نواقض وضو میں سے کسی حدث کی وجہ سے ٹوٹے اور ایسا شخص میر ے نزدیک طواف کر سکتا ہے اگر چہ وقت نکل بھی جائے یا دوسری نماز کا وقت داخل ہوجائے کیونکہ راجح قول یہی ہے کہ طواف کے ٹھیک ہونے اور اس کے جائز ہونے کے لئے وضو کی شرط نہیں یعنی طواف بغیر وضو کے ٹھیک اور جائز ہے ، واللہ أعلم۔

أ.دخالد المصلح


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف