×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میقات سے بغیر احرام کے گزرنا2

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک آدمی اپنے کسی کام سے میقات سے بغیر احرام کے گزر کر جدہ شہر گیا، جبکہ میقات سے گزرتے ہوئے اس کی نیت تھی کہ اپنے کام سے فارغ ہوکر عمرہ ادا کرے گا اور وہ کسی مجبوری کی تحت عمرہ کو کام پر مقدم بھی نہیں کرسکتا تھا ایسے شخص کے لئے شرعیت کا کیا حکم ہے؟ تجاوز الميقات دون الإحرام2

المشاهدات:1952

ایک آدمی اپنے کسی کام سے میقات سے بغیر احرام کے گزر کر جدہ شہر گیا، جبکہ میقات سے گزرتے ہوئے اس کی نیت تھی کہ اپنے کام سے فارغ ہوکر عمرہ ادا کرے گا اور وہ کسی مجبوری کی تحت عمرہ کو کام پر مقدم بھی نہیں کرسکتا تھا ایسے شخص کے لئے شرعیت کا کیا حکم ہے؟

تجاوز الميقات دون الإحرام2

الجواب

اما بعد۔

اس کے لئے واجب تھا کہ میقات سے گزرتے ہوئے وہ حالتِ احرام میں گزرتا اور عمرہ ادا کرتا ، اور اگر وہ جدّہ سے احرام باندھ کر عمرہ کرتا ہے تو جمہور علماء کے نزدیک میقات سے بغیر احرام گزرنے کی وجہ سے اس پر دم لازم آتا ہے اور فدیہ میں ایک بکری دینی ہوگی۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح

13/ 11 /1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130759 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65055 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65011 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57000 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55946 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54985 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52221 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46464 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف