×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کے ساتھ دُبر میں وطی کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا عورت کے ساتھ دبر میں وطی کرنا جائز ہے ؟ حكم إتيان المرأة في دبرها

المشاهدات:7910

کیا عورت کے ساتھ دُبر میں وطی کرنا جائز ہے ؟

حكم إتيان المرأة في دبرها

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

بارہ سے زیادہ صحابہ کرام ؓ نے عورت کے ساتھ دُبر میں وطی کرنے کی حرمت کو آپ سے نقل کی ہے ، جن میں حضرت عمر، حضرت علی، حضرت ابوہریرہ ، حضرت حذیفہ، حضرت علی بن طلق، حضرت ابن عباس، حضرت ابن عمر، حضرت براء بن عازب ، حضرت عقبہ بن عامر، حضرت انس اور حضرت ابوذر ضی اللہ عنہم ہیں ۔اگر چہ ان احادیث کی سند میں بات ہوئی ہے مگراتنا سارا مجموعہ احادیث کا حکم لگانے کے لئے کافی ہے ۔اور ابن عباسؓ کی حدیث تو مرفوع ہے جس میں ان سے مروی ہے کہ:’’اللہ تعالیٰ اس بندے کو رحمت کی نگا ہ سے نہیں دیکھیں گے جو کسی عورت یا آدمی کے ساتھ دُبر میں وطی کرے‘‘۔اس حدیث کو امام ترمذیؒ نے بھی روایت کی ہے اور اس میں توقف اختیار کیا گیا ہے اور اس قول پر جمہور علماء مخلتف مذاہب کا فتوی ہے ۔ اور جو ہمارے سامنے ظاہر ہورہا ہے وہ یہ کہ منع کرنا’’منع لاجلہ‘‘ ہے ۔یعنی جس طرح حیض کے دوران وطی سے اذیت کی وجہ سے منع کیا گیا ہے تو دُبر میں بھی تو اذیت پائی جاتی ہے ۔اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے حیض کے خون بارے میں جو کہ عارض بن رہا ہے (ترجمہ)  ’’ کہہ دیجئے اے نبی!  کہ یہ اذیت ہے اور حیض کی حالت میں بیویوں سے دور رہو‘‘۔تو پھر کس طرح دُبر میں جائز ہوسکتا ہے کہ وہ دائمی طور پر محل اذیت ہے لہٰذا اس کو بدرجہ ٔ أولیٰ منع کرنا چاہئے ۔ اب عورت کو چاہئے کہ شوہر پر جبر کرے اور جدائی اختیار کرے ا۔اور اگر مرد وعورت دونوں اس بات پر متفق ہوں تو پر قاضی کو چاہئے کہ وہ دونوں کے درمیان جدائی ڈال دے ۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

11/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف