×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نمازکے دوران سجدوں میں حائل ہونا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب عالی! کیا احادیث میں کوئی ایسی حدیث وارد ہوئی ہے جو زمین پر بغیر حائل کے سجدہ کرنے پر دلالت کرتی ہو اور سنیت ثابت کرتی ہو؟ یعنی کہ میں زمین پر بغیر حائل کے سجدہ کروں ؟ السجود على حائل في الصلاة

جناب عالی! کیا احادیث میں کوئی ایسی حدیث وارد ہوئی ہے جو زمین پر بغیر حائل کے سجدہ کرنے پر دلالت کرتی ہو اور سنیت ثابت کرتی ہو؟ یعنی کہ میں زمین پر بغیر حائل کے سجدہ کروں ؟

السجود على حائل في الصلاة

الجواب

حامداََو مصلیاََ ۔۔۔ 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امابعد۔۔۔

اہلِ علم کے ایک جماعت کی رائے ہے جن میں امام شافعی ؒ بھی شامل ہیں ۔ وہ فرماتے ہیں کہ نماز کے ساتھ جو حائل متصل ہو اس کے ساتھ نماز پڑھنا جائز نہیں ہے جیسے کہ عمامہ اور کپڑے وغیرہ اور استدلال کرتے ہیں امام مسلمؒ کی ایک حدیث سے جس کو انہوں نے نقل کی ہے جو خباب بن الارت سے مروی ہے فرمایا کہ ہم آپکے پاس آئے تاکہ گرمی کی شدت کی شکایت کرے لیکن ہم نے شکایت نہیں کی۔وہ سب کہتے ہیں کہ نمازی کے لئے اعضائے سجود کا سجدہ کی جگہ پر بغیر حائل کے رکھناواجب ہے۔ تابعین اور اصحاب مذاہب کے جمہور علماء اور ان کے علاوہ نے اس میں اختلاف کیا ہے ۔

وہ سب کہتے ہیں کہ نمازی کے لئے اعضائے سجود کا بلا حائل سجدہ پر رکھناواجب نہیں ہے ۔اور وہ جواز کا استدلال اس حدیث سے کرتے ہیں جو بخاری شریف میں(۳۸۵) اور مسلم شریف میں (۶۲۰) میں مذکور ہے ۔ اور یہ حدیث بکر بن عبداللہ کے طریق سے حضرت انس ؓسے منقول ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم آپکے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ ہم میں سے کسی نے گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کی جگہ پر چادر بچھادی۔ اور أقرب الی الصواب تویہ ہے کہ اگر کوئی ضرورت نہ ہو تو بلاحائل کے نماز پڑھنا أولیٰ ہے ۔واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

أ د.خالد المصلح

13 / 6 / 1427 هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127736 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62721 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59382 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45062 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف