×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مجھے شک ہے کہ حیض بند ہوا ہے کہ نہیں پس میں کیا کروں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ماہواری کے آخری دن کوئی سیال مادہ نکلاجیسا کہ پاکی ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ایک اوررنگ بھی تھا اب میں یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکی ہے یا نہیں ، اور میں نے غسل نہیں کیااوراگلے دن عادتا طہارت حاصل ہوئی تو میں نے غسل کیااور فجر کی نماز پڑھی لیکن مجھے ان نمازوں میں شک ہے جو کل والی تھی اور وہ دو نمازیں ہیں ۔مغرب اورعشاء کی نماز میں کیا وہ پاکی تھی کہ نہیں ؟اور کیا میں وہ نمازیں پڑھوں گی جن کا مجھے شک ہے یا مٹیالے رنگ کا اعتبار ہوگا؟ شككت هل انقطع الحيض أم لا فماذا أفعل؟

المشاهدات:2028

ماہواری کے آخری دن کوئی سیال مادہ نکلاجیسا کہ پاکی ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ایک اوررنگ بھی تھا اب میں یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکی ہے یا نہیں ، اور میں نے غسل نہیں کیااوراگلے دن عادتاََ طہارت حاصل ہوئی تو میں نے غسل کیااور فجر کی نماز پڑھی لیکن مجھے ان نمازوں میں شک ہے جو کل والی تھی اور وہ دو نمازیں ہیں ۔مغرب اورعشاء کی نماز میں کیا وہ پاکی تھی کہ نہیں ؟اور کیا میں وہ نمازیں پڑھوں گی جن کا مجھے شک ہے یا مٹیالے رنگ کا اعتبار ہوگا؟

شككت هل انقطع الحيض أم لا فماذا أفعل؟

الجواب

امابعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں :کہ اگر آپ کو شک ہے کہ حیض ختم ہوا ہے کہ نہیں تو اصل حیض کا باقی ہونا ہے   یہاں تک کہ آپ پاکی حاصل نہ کرلے ، اس لئے آپ پر عشاء اور مغرب کی نماز کا قضاء نہیں۔ الا یہ کہ آپ کو یقینی طور پر طہارت حاصل ہو اور یا طہارت کا آپ کو غالب گمان ہوجائے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

13/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف