×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خون اور پیپ دونوں پاک ہیں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے دونوں بغلوں اور رانوں میں پھوڑے پھنسی کی شکایت ہے اورسارا دن ان سے خون اور پیپ نکلتاہے اور ہر نماز کے لئے کپڑے بدلنا میرے لئے مشکل ہے لہٰذ میں کیا کروں؟اللہ آپ کو جزائے خیر دے ! الدم والصديد طاهران

المشاهدات:3784

مجھے دونوں بغلوں اور رانوں میں پھوڑے پھنسی کی شکایت ہے اورسارا دن ان سے خون اور پیپ نکلتاہے اور ہر نماز کے لئے کپڑے بدلنا میرے لئے مشکل ہے لہٰذ میں کیا کروں؟اللہ آپ کو جزائے خیر دے !

الدم والصديد طاهران

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو شفاء دے ! باقی رہی بات کپڑے تبدیل کرنے کی تو نماز کے لئے آپ کو کپڑے بدلنے کی کوئی ضرور ت نہیں ہے کیونکہ اہل علم کے راجح اقوال کے مطابق خون اور پیپ دونوں پاک ہیں ۔صحیح بخاری میں روایت ہے کہ صحابہ کرام اپنے زخموں کے ساتھ نماز میں پڑھتے تھے اگر خون نجس ہوتا تو وہ اس کے ساتھ نماز نہ پڑھتے ۔

حسن بصریؒ فرماتے ہیں جس کو اما م بخاری ؒ نے روایت کیا ہے:’’ابھی تک مسلمان اپنے زخموں کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں‘‘  یہ دلالت کرتاہے اس قول پرجو ہم نے ذکر کیا ہے کہ خون لگنے سے کپڑے بدلنا لازمی نہیں مگر یاد رکھے کہ وہ خون حیض یا نفاس کانہ ہو۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

29/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف