×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / جرابوں پر مسح کرنے کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جرابوں پر مسح کرنے کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ متى يبدأ المسح على الجوارب؟

المشاهدات:2511

جرابوں پر مسح کرنے کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

متى يبدأ المسح على الجوارب؟

الجواب

حامداََومصلیاََ

امابعد

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب دیتے ہیں کہ جرابوں پر مسح کرنے میں علماء کے دو اقوال ہیں:

پہلا قول:  یہ ہے کہ مسح پہلے حدث سے شروع ہوتا ہے یعنی اگر ابھی جرابیں پہن لئے ہیں اور تھوڑی دیر بعد حدث لاحق ہوگیاہے تو اس وقت سے ایک دن اور ایک رات شمار ہوں کریں گے ۔

دوسراقول:   یہ ہے کہ حدث کے بعد پہلے مسح سے شمار کرے گا ، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ نے ابھی جرابیں پہن لئے ہیں پھر آپ نے مغرب پڑھی پھر عشاء پڑھی اور صبح کو اٹھ کر مسح کیا تو یہ پہلا مسح ہے اور اس فجرسے دوسرے فجر تک شمارہوگا، لیکن دوسرے قول کے مطابق اگر اس کو عشاء کے وقت نو بجے حدث لاحق ہوگیا ، سونے کے علاوہ تو اس کے لئے اس وقت نو بجے سے کل نو بجے تک مسح کر نا ہے ۔

اور ان دونوں میں جو ٹھیک ہے وہ دوسرا قول ہے اور وہ یہ کہ پہلے مسح سے لے کر اگلے دن کے اس وقت تک جس وقت اس نے مسح کیا ہے۔

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134067 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67385 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66834 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58103 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57030 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56760 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54530 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47768 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف