×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حمام میں بیر والے پانی سے یا زم زم کے دم کردہ پانی سے نہانے کا کیا حکم ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

حمام میں بیروالے پانی سے یا زم زم کے دم کردہ پانی سے نہانے کا کیا حکم ہے ؟ ما حكم الاغتسال في الحمام بماء السدر وماء زمزم المقروء عليه؟

المشاهدات:2820

حمام میں بیروالے پانی سے یا زم زم کے دم کردہ پانی سے نہانے کا کیا حکم ہے ؟

ما حكم الاغتسال في الحمام بماء السدر وماء زمزم المقروء عليه؟

الجواب

امابعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ بہت سے لوگ بیروالے پانی سے یا زم زم کے دم کردہ پانی کو بیت الخلاء میں استعمال کرنے سے ڈرتے ہیں اور اس بات کی کوئی مستند دلیل نہیں ملتی نہ قرآ ن سے اور نہ حدیثِ رسولسے ۔مگر یہ کہ یہ تعظیم ہے اس پانی کا جس پر کچھ پڑھ کر دم کیاہویا زم زم کے پانی کا۔اور ان کی تعظیم اچھی بات ہے ، لیکن میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ جائز نہیں ہے یا یہ مکروہ ہے اس قسم کے پانی کا استعمال کرنا بیت الخلاء میں جس کے بارے میں پوچھا گیاہے ۔ کیونکہ اس کے منع کی کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔اور اصل اس کی حلت ہے اگر اس میں حرج ہوتا یا اس سے کوئی اور چیز منع کرنے والی ہوتی تو آپضرور بیان فرماتے ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ انعام میں ارشاد فرمایا:(ترجمہ) ’’حالانکہ اس نے وہ چیزیں تمہیں تفصیل سے بتادی ہیں جو اس نے تمہارے لئے حرام قرار دی ہیں ، البتہ جن کے کھانے پر تم بالکل مجبور ہی ہوجاؤ‘‘(انعام:۱۱۶)

اللہ تعالیٰ نے اپنی ہر وہ چیز جو حرام قرار دی ہے، تفصیل کے ساتھ بیان فرمادی ہے ، اور اسی طرح آپنے اپنی احادیث میں بھی وضاحت سے بیان فرمائی ہیں ۔ہاں اگر کچھ لوگ احتیاطاََاس میں ڈرتے ہیں تو یہ ان کا اپنا فعل ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف