×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / وضومیں تسمیہ تخلیل اور تکرار کے متعلق سوالات

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگرمیں وضو کے ابتداء میں بسم اللہ پڑھنابھول جاؤ تو کیا میں وضو کے درمیان پڑھ سکتا ہوں اور جو انگلیوں کے تخلیل سے متعلق ہے تو ا س سے ہاتھوں کی انگلیاں مراد ہے یا پیروں کی ۔ اور کیا رسول اللہ ﷺ سے وارد ہے کہ انہوں نے وضو کو ایک مرتبہ کیا ہے یا دو مرتبہ کیا ہے ۔ یا آپﷺ نے ہمیشہ تین مرتبہ عضو کو دھویا ہے ہر وضو میں أسئلة حول التسمية والتخليل والتكرار في الوضوء

المشاهدات:2070

اگرمیں وضو کے ابتداء میں بسم اللہ پڑھنابھول جاؤ تو کیا میں وضو کے درمیان پڑھ سکتا ہوں اور جو انگلیوں کے تخلیل سے متعلق ہے تو ا س سے ہاتھوں کی انگلیاں مراد ہے یا پیروں کی ۔ اور کیا رسول اللہ ﷺ سے وارد ہے کہ انہوں نے وضو کو ایک مرتبہ کیا ہے یا دو مرتبہ کیا ہے ۔ یا آپﷺ نے ہمیشہ تین مرتبہ عضو کو دھویا ہے ہر وضو میں

أسئلة حول التسمية والتخليل والتكرار في الوضوء

الجواب

امابعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آہپکے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ:

پہلے سوال کا جواب: اگر آپ وضو کی ابتداء میں بسملہ کو بھول جاؤ تو وضو کے درمیان مشروع نہیں ہے کیونکہ اس کا محل وضو کی ابتداء ہے ۔

دوسرے سوال کا جواب: ہاتھوں اور پیروں دونوں کا تخلیل کرنا سنت ہے ۔

تیسر ے سوال کا جواب: حدیث میں وار دہے کہ آپنے ایک مرتبہ بھی وضو کیا ہے ، دو مرتبہ بھی اور تین مرتبہ بھی۔ اور بعض اعضاء کو دو مرتبہ دھویا ہے اور بعض اعضاء کو تین تین مرتبہ دھویا ہے ایک ہی وضو میں ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف