×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حمام میں اس حالت میں داخل ہونا کہ مصحف جیب میں ہو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا اس حالت میں حما م میں داخل ہو نا جائز ہے کہ چھوٹا مصحف میری جیب میں ہو ؟ اور اگر جائز نہ ہو تو کیا اگر بھول کر ایسا ہوجائے تو کوئی مؤاخذہ ہوگا؟ دخول الحمام والمصحف في جيبي

المشاهدات:2176

کیا اس حالت میں حما م میں داخل ہو نا جائز ہے کہ چھوٹا مصحف میری جیب میں ہو ؟ اور اگر جائز نہ ہو تو کیا اگر بھول کر ایسا ہوجائے تو کوئی مؤاخذہ ہوگا؟

دخول الحمام والمصحف في جيبي

الجواب

جواب ملاحظہ فرمائیں

قضائے حاجت کی جگہ یعنی حمام وغیرہ میں مصحف لے کر داخل ہونا جائز نہیں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو اور یہ جمہور علماء کا قول ہے ۔ لیکن اگر اس کے چوری ہونے یا گم ہوجانے کا خدشہ ہو تو لے جانے میں کوئی حرج نہیں ۔ ہاں ، اگر بھولے سے لے جائے تو کوئی چیز اس پر لازم نہیں ۔ واللہ أعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130810 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65078 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57014 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55027 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46483 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف