×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بیت الخلاء میں بات کرنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا بیت الخلاء میں بات کرنا مکروہ ہے ؟ حکم الکلام فی الخلاء

کیا بیت الخلاء میں بات کرنا مکروہ ہے ؟

حکم الکلام فی الخلاء

الجواب

امابعد

جی ہاں، علماء کی ایک جماعت نے بیت الخلاء میں بات کرنے کی کراہت پر ایک حدیث سے استدلال کیا ہے جسے امام مسلمؒ نے(۳۷۰) ضحاک بن عثمان کے طریق سے ابن عمرؓ سے روایت کی ہے کہ:’’ایک مرتبہ آپ پیشاب فرمارہے تھے اور ایک آدمی گزرا اور سلام کیا تو آپنے اس کو جواب نہیں دیا‘‘ اور اس قول کوجماہیرِعلماء نے اختیار کیا ہے، اور اہل علم کی ایک جماعت کہتی ہے کہ بات کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

27/03/1425هـ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف