×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / مال کو ہلاکت سے بچانے کے لئے نماز کا توڑنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر لوگوں کی ایک جماعت نمازپڑھ رہی ہو اور دوران نماز بکریوں کا ریوڑ ان کے کھانے پر یورش کرے تو اس کاکیا حکم ہے کیا ان میں سے کوئی ایک اپنی نماز توڑ سکتا ہے ؟اور اگر نمازیوں میں سے کوئی اس پر تنبیہ کرتے ہوئے بول پڑے تو ا س کا کیا حکم ہے ؟ قطع الصلاة لإنقاذ المال من الهلاك

اگر لوگوں کی ایک جماعت نمازپڑھ رہی ہو اور دورانِ نماز بکریوں کا ریوڑ ان کے کھانے پر یورش کرے تو اس کاکیا حکم ہے کیا ان میں سے کوئی ایک اپنی نماز توڑ سکتا ہے ؟اور اگر نمازیوں میں سے کوئی اس پر تنبیہ کرتے ہوئے بول پڑے تو ا س کا کیا حکم ہے ؟

قطع الصلاة لإنقاذ المال من الهلاك

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

مال کو ہلاکت کو سے بچانے کے لئے نماز کا توڑناجائز ہے ، بعض فقہاء نے اس کی صراحت فرمائی ہے ، اور اس جواز پر آپکا فرمان مبارک شاہد ہے :’’جب کھانا حاضر ہو یا قضائے حاجت(چھوٹے بڑے پیشاب) کی ضرورت ہو تواس وقت نماز نہ پڑھو‘‘ا س کو امام مسلمؒ نے (۵۶۰)میں یعقوب بن مجاہد عن عبداللہ بن محمد بن ابی بکر کے طریق سے حضرت عائشہ ؓ سے نقل کیا ہے اس حدیث میں نماز سے نہی کا جو حکم ہے وہ صرف ایسی چیز سے روکنا ہے جو نماز میں دل کو مشغول رکھے یا نماز کی خشوع و خضوع میں کمی پیدا کرے ،لہٰذا تم میں سے کسی ایک کے لئے اپنے کھانے کی حفاظت کے لئے نماز کا توڑنا جائزہے ۔ باقی رہی بات نماز میں بات کرنے کی تو اگر ایسا بھول یا دہشت و خوف سے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں اور اگر قصدو ارادے سے ہو تو پھراس سے نماز باطل ہوجاتی ہے ۔واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

13/06/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127577 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62672 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59224 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55711 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55179 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52041 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50022 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45031 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف