×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نمازِ عصر کا وقت کب ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں سکول سے سوا دو بجے کے قریب آتی ہوں اس کے بعد سوتی ہوں اورپھر عصر چاربجے ہی میری آنکھ کھلتی ہے ، پھر اس کے بعد نماز عصر ادا کرتی ہوں ، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ما هو وقت صلاة العصر

میں سکول سے سوا دو بجے کے قریب آتی ہوں اس کے بعد سوتی ہوں اورپھر عصر چاربجے ہی میری آنکھ کھلتی ہے ، پھر اس کے بعد نمازِ عصر ادا کرتی ہوں ، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ما هو وقت صلاة العصر

الجواب

اگر آپ آفتاب کے زرد ہونے سے پہلے پہلے نمازِ عصر پڑھتی ہیں تو پھر یہی اس کا وقت ہے کہ آ پ اس میں یہ نماز ادا کریں اور اگر آپ آفتاب کے زرد ہونے تک نماز کو مؤخر کرتی ہیں تو پھر یہ ضرورت کے علاوہ جائزنہیں ہے ، اور یہ اس لئے کہ نمازِ عصر کے دو وقت ہیں : ایک ضرورت کا وقت اور دوسرا اختیار کا وقت۔ اختیار کا وقت ظہرکے وقت سے آفتاب کے زرد ہونے تک ہے اور ضرورت کا وقت آفتاب کے زردہونے سے آفتاب ڈھلنے تک ہے ۔عصر کے وقت کے بارے میں یہی احادیث سے ثابت ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127571 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62665 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59200 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55709 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55177 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52029 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50018 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45026 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف