×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بدعتیوں کے پیچھے نماز پڑھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا میرے لئے ایسے شیخ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو اپنا عقیدہ اشعریہ ظاہرکرتاہے اور وہ رسول علیہ السلام کے ساتھ وسیلہ کو جائز قراردیتا ہے اور اعمی کی حدیث سے استدلال کرتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہتاہے کہ دعاء کی قبول ہونے میں زندگی کو کیسے سبب بناتے ہو؟ ازراہ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے الصلاة خلف أهل البدع

المشاهدات:2145

کیا میرے لئے ایسے شیخ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو اپنا عقیدہ اشعریہ ظاہرکرتاہے اور وہ رسول علیہ السلام کے ساتھ وسیلہ کو جائز قراردیتا ہے اور اعمی کی حدیث سے استدلال کرتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہتاہے کہ دعاء کی قبول ہونے میں زندگی کو کیسے سبب بناتے ہو؟ ازراہِ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے

الصلاة خلف أهل البدع

الجواب

اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ، ا س لئے کہ اشاعرہ اہلِ سنت والجماعۃ میں سے أصحابِ مقالات سے زیادہ نزدیک ہیں جو سلفِ امت کے راستے کے پیروکارہیں، اور قابلِ اعتماد اہلِ علم میں سے مجھے کوئی ایسا نہیں ملا جس نے اس کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کیا ہو۔

باقی نبیکے ذریعہ وسیلہ مانگنا تو یہ اگر اسی طرح ہو جس طرح اعمی کی حدیث میں ہے تو بعض اہلِ علم نے اس کے جواز کا کہا ہے ، پس یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے ۔ اور اگر اس وسیلہ سے مقصود اللہ کے علاوہ آپسے دعا مانگنا ہو تو پھر یہ بہت بڑاشرک ہے ،  پھر ایسے شخص کے پیچھے نماز نہ پڑھنا۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

23/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف