×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / دورانِ نماز ہوا خارج ہونا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے استمرار کے ساتھ ہوا خارج ہونے کا عارضہ لاحق ہوگیا ہے جو میر ے لئے ایک مصیبت بن گئی ہے خاص کر نماز کے وقت کہ بسااوقات تو میں اثنائے نماز بھی ہواکنٹرول کرنے پر قابو نہیں رکھ سکتاجس کی وجہ سے میں خروج ریح کو چھپا نہیں سکتا اور اس کی وجہ سے میں ایک عذاب میں ہوں ، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟ اور اس کا کیا حل ہے ؟ اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے خروج الريح أثناء الصلاة

مجھے استمرار کے ساتھ ہوا خارج ہونے کا عارضہ لاحق ہوگیا ہے جو میر ے لئے ایک مصیبت بن گئی ہے خاص کر نماز کے وقت کہ بسااوقات تو میں اثنائے نماز بھی ہواکنٹرول کرنے پر قابو نہیں رکھ سکتاجس کی وجہ سے میں خروجِ ریح کو چھپا نہیں سکتا اور اس کی وجہ سے میں ایک عذاب میں ہوں ، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟ اور اس کا کیا حل ہے ؟ اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے

خروج الريح أثناء الصلاة

الجواب

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت دے اور اپنی اطاعت وعبادت سے آپ کی آنکھیں ٹھنڈی کرے ، باقی آپ کااپنی ہوا کا روکنا اور اس کی مدافعت کرنا تویہ آپ کے لئے غیر لازم ہے اس لئے کہ اس میں مشقت و اذیت ہے اسی لئے آپ نے ارشاد فرمایا جیسا کہ شیخین نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ہے کہ :’’جب کھانا حاضر ہو اور قضائے حاجت (چھوٹے بڑے پیشاب) کی ضرورت ہو تو اس وقت کوئی نماز نہیں ‘‘۔ تو اگر اب آپ کی حالت استمرارریح کی ہے جیسا آپ نے بتایا تو وضو کے بعد جب تک کسی اور چیز سے وضوسے نہ ٹوٹے تو یہ خروجِ ریح آ پ کے لئے مضر نہیں ہے اور یہ تب ہے جب یہ استمرار کے ساتھ ہو ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/09/1424هـ 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133388 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67140 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66410 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57880 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56659 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56623 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54231 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47562 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف