×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نمازِ عصر کے ساتھ نمازِ جمعہ کا جمع کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہم کینڈا میں رہتے ہیں ہمارے امام مسجد نے نماز جمعہ کو نماز عصر کے ساتھ جمع کی کیا نماز جمعہ کے ساتھ نماز عصر کا جمع کرنا جائز ہے ؟ (۱) (۲) اور اگر جائز نہیں ہے تو کیا ان پر ان نماز عصر کا اعادہ واجب ہے ؟ جمع العصر إلى الجمعة

المشاهدات:3094

ہم کینڈا میں رہتے ہیں ہمارے امام ِ مسجد نے نمازِ جمعہ کو نمازِ عصر کے ساتھ جمع کی کیا نمازِ جمعہ کے ساتھ نمازِ عصر کا جمع کرنا جائز ہے ؟ (۱) (۲) اور اگر جائز نہیں ہے تو کیا ان پر ان نمازِ عصر کا اعادہ واجب ہے ؟

جمع العصر إلى الجمعة

الجواب

جمور علماء کا یہی مذہب ہے کہ نمازِ عصر کے ساتھ نمازِ جمعہ کا جمع کرنا جائز نہیں ہے اس لئے کہ حدیث میں اس بارے میں کچھ بھی وارد نہیں ہوا اور اس لئے بھی کہ اصل تو عبادات میں تب تک توقف اختیار کرنا ہے جب تک اس میں کوئی دلیلِ شرعی ثابت نہ ہوجائے ، اورنمازِ ظہر پر قیاس کے ذریعہ اس کے جواز کے اثبا ت میں کوئی ضرورت نہیں ، اس لئے کہ نمازِ ظہر صفت ، احکام اور شروط میں نمازِ جمعہ سے مختلف ہے ۔ اسی بناء پر جمعہ اور ظہر کو جمع کرنا میرے خیال میں جائز نہیں ہے ۔

باقی جو آپ نے پوچھا کہ آپ کی مسجد میں یہ جمع کا واقعہ ہوا تو یہ خلاف صواب ہے جیسا کہ پیچھے گزرچکالیکن میرے خیال میں اعادہ ضروری نہیں اس لئے کہ شافعی فقہاء جمعہ اور عصر کے جمع کو جائز سمجھتے ہیں جیسا کہ پیچھے گزرچکا لیکن مستقبل میں اس سے منع  کیا جائے گا اور اگر احتیاطاََ اس کا اعادہ کرلے تو یہ بہتر ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

06/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف