×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حدیث: آپﷺ نے آدمی کو کھڑے ہوکر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اس حدیث کا کیا مطلب ہے جو حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ :’’ اللہ کے رسولﷺ نے آدمی کو کھڑے ہوکر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے ‘‘ (رواہ ابوداؤد باسناد حسن) حديث نهى أن ينتعل الرجل قائما

المشاهدات:2661
- Aa +

اس حدیث کا کیا مطلب ہے جو حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ :’’ اللہ کے رسولﷺ نے آدمی کو کھڑے ہوکر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے ‘‘ (رواہ ابوداؤد باسناد حسن)

حديث نهى أن ينتعل الرجل قائما

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

اس حدیث میں کھڑے ہوکر جوتا پہننے کی کراہت ہے ، یہی اہلِ علم میں سے ایک جماعت کا قول ہے جن میں شوافع اور حنابلہ بھی ہے اور بعض اہلِ علم نے اس نہی کو اس صورت پر محمو ل کیا ہے جب اس طرح کرنے سے جوتا پہننے والے کو ضرر لاحق ہوتا ہو ۔ خطابی فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں کھڑے ہوکر جوتا پہننے کی نہی اوندھے منہ گرنے کی وجہ سے ہے اسی لئے بیٹھ کر پہننے کا حکم دیا گیا ہے ، اوراس لئے بھی کہ بیٹھ کر جوتا پہننا آسان بھی ہے اور نقصان سے بچانے میں معاون ومددگار بھی ہے ، اور اہلِ علم میں سے ایک جماعت یعنی فقہائے مالکیہ کا مذہب یہ ہے کہ کھڑے ہوکر جوتا پہننا بھی جائز ہے اور حدیث کے ضعف کی وجہ سے اس میں کوئی کراہت نہیں ہے اور اس حدیث کو حضرت ابن عمر، ابوہریرہ ، جابر اور انس رضی اللہ عنہم نے روایت کی ہے اور امام بخاریؒ نے حضرت ابوہریرہؓ اور انسؓ کی دونوں حدیثوں کو ضعیف قراردیاہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132015 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66052 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65728 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57401 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56256 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55679 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52906 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46865 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف