×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / تعویذ/دم ہلکی آواز میں کی جائے یا اونچی آواز میں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں ، علاج کے دوران بیمار کے عضو کو دیکھتے ہوئے میں چپکے سے دھیمی آواز میں رقیہ یعنی دم پڑھتا ہوں، کہ مریض مجھے نہ سن سکے ۔ یا تو آیت الکرسی پڑھتا ہوں اور مریض پر پھونکتا ہوں یا دعا کرتا ہوں ’’اللھم رب الناس اذھب البأس اشف انت الشافی‘‘ ترجمہ: اے اللہ ! تمام لوگوں کے رب تکلیف دور کردے ااور شفاء عطا فرما تو ہی شفا دینے والا ہے۔تو کیا یہ صورت ٹھیک ہے، یا مجھے اونچی آواز سے پڑھنا چاہئے؟ أتكون الرقية سرا أم جهرا؟

المشاهدات:2051

محترم جناب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں ، علاج کے دوران بیمار کے عضو کو دیکھتے ہوئے میں چپکے سے دھیمی آواز میں رقیہ یعنی دم پڑھتا ہوں، کہ مریض مجھے نہ سن سکے ۔ یا تو آیت الکرسی پڑھتا ہوں اور مریض پر پھونکتا ہوں یا دعا کرتا ہوں ’’اللھم رب الناس اذھب البأس اشف انت الشافی‘‘ ترجمہ: اے اللہ ! تمام لوگوں کے رب تکلیف دور کردے ااور شفاء عطا فرما تو ہی شفا دینے والا ہے۔تو کیا یہ صورت ٹھیک ہے، یا مجھے اونچی آواز سے پڑھنا چاہئے؟

أتكون الرقية سرًّا أم جهرًا؟

الجواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

رقیہ شرعیہ (جائز دم) چاہے قرآن سے ہو یا حدیث سے یہ شفاء حاصل کرنے کے عظیم ترین اسباب میں سے ہے اور شرعی رقیہ میں یہ لازم نہیں کہ جس پر دم کیا جارہا ہے اس کو قرآنی آیت یا دعا سنائی جائے۔ اسی لئے ڈاکٹر کا مریض کو دھیمی آواز میں دم کرنا کوئی حرج نہیں۔ ہاں رقیہ میں اونچی آواز سے دم کرنے کا حصولِ مقصد میں بڑا دخل ہے، اگرچے بعض اوقات دھیمی آواز میں دم کرنا کبھی کبھار حضور قلب اور اخلاص دعاء کے لئے زیادہ کارآمد ہے۔ اور ہر صورت میں خیر ہی ہے۔

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

19 /10/ 1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف