×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / روزہ دار کے منہ میں خون چلا جانا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،جب روزدار کا منہ زخمی ہوجائے اورخون گلے سے اتر جائے تو کیا روزہ صحیح رہتاہے یاٹوٹ جاتا ہے؟ دخول شيء من الدم لبلعوم الصائم

المشاهدات:2573

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،جب روزدار کا منہ زخمی ہوجائے اورخون گلے سے اتر جائے تو کیا روزہ صحیح رہتاہے یاٹوٹ جاتا ہے؟

دخول شيء من الدم لبلعوم الصائم

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

اما بعد۔۔۔

تمام روزہ توڑدینے والی چیزوں میں ضروری ہے کہ وہ بندہ کے اختیاراورارادے اوردیھان سے ہولہذا جوچیزپیٹ میں بغیر اختیارکے جائے تو اس سے روزہ فاسد نہ ہوگا ۔کیونکہ اس میں بندہ کااختیار اور ارادہ نہیں ہوتا ۔اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے : ’’جوتم سے غلطی سے صادر ہو اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں البتہ جس کا تمہارے دل قصد کرے ‘‘ (الاحزاب ۔۵)اور ابن ماجہ کی ایک حدیث میں آتا ہے (۲۰۴۵)اور اس کے ساتھ معنوی اعتبار سے حضرت ابن عباس ؓ کی حدیث بھی متفق ہے کہ نبینے فرمایا ( بے شک اللہ نے میری امت سے خطا اور بھول معاف کردی ہے اور وہ چیز یں بھی جن پر وہ مجبور کئے جائے )۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

19/10/1428ھ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135614 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67881 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67350 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58507 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57564 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56910 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55018 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48092 )

مواد ذات صلة