×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت نے خودکشی کرنے کے لئے زہر پی لیا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں اپنے بھائیوں کی اکلوتی بہن ہوں ، ایک مرتبہ غصہ کی حالت میں میری بھابیوں کی وجہ سے میرے اعصاب پھٹنے لگے ، لہٰذا روزانہ کے اس جنجال سے تنگ آکر میں نے خودکشی کی پکی ٹھان لی ،اس لئے میں نے زہر نوش کیا ، لیکن زہر نوش کرنے سے پہلے میں اللہ تعالیٰ سے عرض پرداز ہوئی کہ اے اللہ! میں آپ سے بخشش کی طلبگارہوں ، آپ کا عذاب دنیا کے عذاب سے بہتر ہے ، اور یہ کہہ کر میں خوب زارو قطار اور آٹھ آٹھ آنسؤوں کے ساتھ روئی ، لیکن جب میں نے زہر نوش کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے بچا لیا اور میں اس کے فضل وکرم سے موت کے آغوش سے واپس لوٹ آئی ، اور اب میں شرمندگی سے آب آب ہوں ، لہٰذا جناب من آپ کسی ایسے امر کی طرف میری راہنمائی فرمائیں جو میر ے کئے ہوئے فعل کے معاملے میں میر ے لئے راحت پذیر ہو، اور مجھے جواب ابھی درکار ہے اس لئے کہ میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی جلد از جلد خواستگارہوں شربت السم لتنتحر

المشاهدات:1677

میں اپنے بھائیوں کی اکلوتی بہن ہوں ، ایک مرتبہ غصہ کی حالت میں میری بھابیوں کی وجہ سے میرے اعصاب پھٹنے لگے ، لہٰذا روزانہ کے اس جنجال سے تنگ آکر میں نے خودکشی کی پکی ٹھان لی ،اس لئے میں نے زہر نوش کیا ، لیکن زہر نوش کرنے سے پہلے میں اللہ تعالیٰ سے عرض پرداز ہوئی کہ اے اللہ! میں آپ سے بخشش کی طلبگارہوں ، آپ کا عذاب دنیا کے عذاب سے بہتر ہے ، اور یہ کہہ کر میں خوب زارو قطار اور آٹھ آٹھ آنسؤوں کے ساتھ روئی ، لیکن جب میں نے زہر نوش کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے بچا لیا اور میں اس کے فضل وکرم سے موت کے آغوش سے واپس لوٹ آئی ، اور اب میں شرمندگی سے آب آب ہوں ، لہٰذا جناب من آپ کسی ایسے امر کی طرف میری راہنمائی فرمائیں جو میر ے کئے ہوئے فعل کے معاملے میں میر ے لئے راحت پذیر ہو، اور مجھے جواب ابھی درکار ہے اس لئے کہ میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی جلد از جلد خواستگارہوں

شربت السم لتنتحر

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

ہر قسم کی حمدو ستائش اس ذات کے لئے جس نے آپ کو جہنم کی آگ سے نجات عطافرمائی ، جس اللہ نے آپ کونجات عطافرمائی ہے اس کے بدلہ میں آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان اور اس کی عظیم رحمت پر بَصد دل وجان سے اس کی حمدوثناء اور شکر اد ا کریں اس لئے کہ وہ ذات آ پ اور آپ کے اپنے آپ کو قتل کرنے کے اس اقدام میں آڑے آگئی۔

میں آپ کو اللہ تعالیٰ سے قریب تر ہونے کی نصیحت کرتا ہوں ، اور یہ خوب جان لو کہ دنیا کا عذاب آخرت کے مقابلے میں بہت ہلکا ہے ، تکلیف جس درجہ کی بھی ہو دنیا کا عذاب ہلکا ہے جیسا کہ نبی کریم کا ارشاد فرمایاہے ، لہٰذا اللہ تعالیٰ سے ڈرو ، صبرکا دامن پکڑ کر اس سے اپنے کاموں میں مددونصرت کو طلب کیاکرو ، اور اللہ تعالیٰ سے ہدایت اور شرحِ صدر کی دعا مانگا کرو ، بہرکیف !  آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ بشارت ہے کہ :’’ میں توبہ کرنے والوں کو ضرور معاف کرتاہوں ‘‘۔ (طٰہ: ۸۲)


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف