×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / ایک ایسے نوجوان کو نصیحت کرنا جو اپنے دین پر عمل کرنے میں سست پڑگیا ہو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کسی نوجوان کو کار ایکسیڈنٹ کاحادثہ پیش آیاجس سے اس کی ٹانگ اور ریڑھ کی ایک ہڈی کو نقصان ہوا ، جس سے وہ صاحب فراش بن چکا ہے ، اور یہ نوجوان اس حادثے سے پہلے عادی تھا، اس لئے کہ وہ غیر مسلموں کے ملک میں علاج کے لئے گیا تھا تو وہاں یہ کافی تبدیل ہوگیا تھا اپنی بات اور ظاہری صورت کے اعتبار سے لیکن پھر بھی خیر کا رمق اس میں باقی تھا۔آپ اسے کچھ نصیحت فرمائے کہ جس مصیبت میں یہ پڑ گیا ہے اس میں مسلمان کا کیا موقف ہوتا ہے؟ نصيحة إلى شاب تهاون في تمسكه بدينه

المشاهدات:1389

کسی نوجوان کو کار ایکسیڈنٹ کاحادثہ پیش آیاجس سے اس کی ٹانگ اور ریڑھ کی ایک ہڈی کو نقصان ہوا ، جس سے وہ صاحبِ فراش بن چکا ہے ، اور یہ نوجوان اس حادثے سے پہلے عادی تھا، اس لئے کہ وہ غیر مسلموں کے ملک میں علاج کے لئے گیا تھا تو وہاں یہ کافی تبدیل ہوگیا تھا اپنی بات اور ظاہری صورت کے اعتبار سے لیکن پھر بھی خیر کا رمق اس میں باقی تھا۔آپ اسے کچھ نصیحت فرمائے کہ جس مصیبت میں یہ پڑ گیا ہے اس میں مسلمان کا کیا موقف ہوتا ہے؟

نصيحة إلى شاب تهاون في تمسكه بدينه

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

 میں آپ کو اللہ سے ڈرنے کی نصیحت کرتا ہوں خوشی اور غمی میں ، تنگی اور خوشحالی میں ، آسانی اور مشکل میں نیز ہر حالت میں اللہ کا خوف ہو۔ یہ جان لیجئے کہ اکثر مصیبت کا آنا بندے کو بیدار کرنے کے لئے ہوتا ہے، یا پھر وہ کسی غفلت اور اللہ سے دوری کی وجہ سے آتی ہے، اور یہ محروم ہونا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ((لوگوں نے اپنے ہاتھوں جو کمائی کی،اس کی وجہ سے خشکی اور تری میں فساد پھیلا، تاکہ انہوں نے جو کام کئے ہیں اللہ ان میں سے کچھ مزہ انہیں چکھائے، شاید وہ باز آجائیں))۔ [الروم: ۴۱]۔ اللہ نے اس آیت میں انسانوں کو خبردار کیا ہے کہ جو زمین اور آسمان میں خرابی پیدا ہوتی ہے وہ گناہوں کا سبب ہوتا ہے، دوسرا اس میں یہ تنبیہ بھی ہے کہ گمراہ واپس اللہ کی طرف لوٹ آئے اور غافل غفلت کی نیند سے جاگ جائے۔

میرے محترم بھائی ! اللہ سے ڈر، اور جو مصیبت آپ پر آن پڑی ہے اس کو اللہ کی قرب کا ذریعہ بنالے، نہ کہ اللہ سے دوری بڑھ جائے۔ اللہ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو دین پر ثابت قدمی اور تقویٰ کی دولت سے نوازے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127692 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62705 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59351 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55719 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52092 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50043 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45054 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف