×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / عورت کا خوشبو لگانا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

عورت کے خوشبو لگانے کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ بہت ہلکا ہواور اس کے گزرنے سے خوشبو محسوس نہ ہو اور صرف اس وقت خوشبو آئے جب وہ کسی کے قریب ہو سلام کرنے کے لئے اور وہ سلام اپنی جیسی عورت کو ہو تعطر المرأة

المشاهدات:3236

عورت کے خوشبو لگانے کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ بہت ہلکا ہواور اس کے گزرنے سے خوشبو محسوس نہ ہو اور صرف اس وقت خوشبو آئے جب وہ کسی کے قریب ہو سلام کرنے کے لئے اور وہ سلام اپنی جیسی عورت کو ہو

تعطر المرأة

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

ٓاصل میں عورت کا خوشبو لگانا منع ہے ،جب وہ مردوں کی مجالس میں جائے ۔ جیسا کہ مسلم شریف کی روایت ہے کہ آپ نے ان عورتوں کو خوشبوں لگانے سے منع فرمایا جو مسجد جاتی تھیں اور فرمایا: ’’تم (عورتیں) خوشبو نہ لگاؤ‘‘۔ اور طیب (خوشبو) کا لفظ نکرہ ہے جو نہی کے سیاق میں آیا ہے لہٰذا اس سے مراد ہر خوشبو ہے۔ چاہے وہ تیز خوشبو ہو یا ہلکی۔ اور ایک اور صحیح روایت میں ہے: آپ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ کی بندیوں کو مساجد(جانے) سے نہ روکو ، اور وہ (عورتیں) بغیر خوشبو لگائے نکلے‘‘۔پھر نکلنے میں کسی مرد سے بالکل بچنا بھی مشکل ہوتا ہے اس لئے واجب یہی ہے کہ خوشبو نہ لگائے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127742 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62724 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59394 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52104 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50052 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45065 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف