×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کو چیک کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کا معائنہ کرنیکا کیا حکم ہے؟ اور کیا یہ ضروری ہے کہ میں استخارے کے بعد کوئی خواب دیکھوں؟ معاينة الطبيب الرجل للمرأة

المشاهدات:2226

مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کا معائنہ کرنیکا کیا حکم ہے؟ اور کیا یہ ضروری ہے کہ میں استخارے کے بعد کوئی خواب دیکھوں؟

معاينة الطبيب الرجل للمرأة

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اگر یہ ممکن ہو کہ آپ کا علاج یا آپریشن وغیرہ کوئی عورت کرے تو یہی واجب ہے، اگر یہ ممکن نہ ہو اور آپ کو آپریشن کروانے کی حاجت بھی ہو تو آدمی سے کروانا بھی جائز ہے اس شرط کے ساتھ کی فتنہ اور خلوت نہ ہو اور آپ بقدر ضرورت ہی مطلوبہ عضو کھولیں اور جتنی دیر میں ضرورت پوری ہو اتنی ہی دیر کیلئے کھولیں۔

اور جہاں تک استخارہ کا تعلق ہے تو اس کا خواب سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ تو صرف اللہ سے سوال کرنا ہے کہ بندے کیلئے دونوں امور میں سے بہتر اس کیلئے آسان فرما دے اور یہ لازم نہیں کہ یہ خواب استخارہ ہی سے تعلق رکھتا ہو


المادة السابقة
المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف