×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / قبر کی اطراف پر دائرہ بنانے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

قبر کے گرد پتھروں سے دائرہ بنانے کا یا اس پر لکڑی، لوہا یا ٹہنی رکھ کر نشانی لگانے کا کیا حکم ہے؟ یہ اعتقاد کیلئے نہیں بلکہ صرف یہ یاد رکھنے کیلئے کہ یہ فلاں کی قبر ہے حكم تحويط جوانب القبر

المشاهدات:1274

قبر کے گرد پتھروں سے دائرہ بنانے کا یا اس پر لکڑی، لوہا یا ٹہنی رکھ کر نشانی لگانے کا کیا حکم ہے؟ یہ اعتقاد کیلئے نہیں بلکہ صرف یہ یاد رکھنے کیلئے کہ یہ فلاں کی قبر ہے

حكم تحويط جوانب القبر

الجواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہیں۔

اہل علم کا قبر پر نشان لگانے کے بارے میں اختلاف ہے جس میں متعدد اقوال ہیں: جمہور علماء کا مذہب تو یہی ہے کہ قبر پر کوئی پتھر ، لکڑی ، ٹہنی یا کوئی اور چیز رکھ کر نشان لگانا جائز ہے، یہی مذہب مالکیہ ، حنابلہ اور حنفیہ کی ایک جماعت کا ہے جبکہ شافعیہ کا کہنا ہے کہ یہ مستحب ہے دلیل ابو داؤد کی روایت ہے  جو کہ مطلب سے مروی ہے، کہ جب عثمان بن مظعون کو دفن کیا گیا نبی نے اس کے سر کے قریب ایک پتھر رکھ دیا اور فرمایا: ((مجھے اس سے اپنے بھائی کی قبر کا پتہ رہے گا اور میرے اہل میں سے جو مر گیا اسے اس کے ساتھ دفن کروں گا)) ابوداؤد نے یہ روایت مطلب بن عبد اللہ بن حنطب عمن لم یسمہ من  الصحابہ کے طریق سے ذکر کی ہے یعنی صحابی مذکور نہیں ہیں، لیکن یہ جہالت مقبول ہے کیوں کہ صحابہ سارے کے سارے عادل ہیں، اور اس حدیث کے لینے میں کوئی حرج نہیں، حافظ ابن حجر نے اس کے بارے میں کہا ہے: اس کی سند حسن ہے اس میں کثیر بن زید کے علاوہ کوئی نہیں جو کہ مطلب سے حدیث روایت کر رہے ہیں اور وہ بھی صدوق ہیں، باقی رہی حنفیہ کی بات تو ان کے ہاں قبر پر نشان لگانا مکروہ ہے کیونکہ قبر پر لکھنے کے بارے میں ممانعت آئی ہے، راجح یہی ہے کہ اگر کوئی مصلحت ہو تو قبر پر نشان لگانا سنت ہے ورنہ جائز ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

15/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127577 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62674 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59224 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55711 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55179 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52042 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50022 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45031 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف