×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / آنکھ پر مارنے والے کا ضمان ادا کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی شخص کسی کو آنکھ پر مارے اور وہ اس کی موت کا سبب بنے ، تو کیا آنکھ پر مارنے والے سے قصاص لیا جائے گا؟ اسی طرح اگر کوئی کسی آلہ کو خراب کردے یا جانور کو مار دے تو ہلاک ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے، کیا اس پر اس کا تاوان آئے گا یا جن چیزوں کو اس نے نقصان پہنچایا ہے اس کی ضمان ادا کرے گا ؟ تضمين العائن

المشاهدات:1562
- Aa +

جنابِ مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی شخص کسی کو آنکھ پر مارے اور وہ اس کی موت کا سبب بنے ، تو کیا آنکھ پر مارنے والے سے قصاص لیا جائے گا؟ اسی طرح اگر کوئی کسی آلہ کو خراب کردے یا جانور کو مار دے تو ہلاک ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے، کیا اس پر اس کا تاوان آئے گا یا جن چیزوں کو اس نے نقصان پہنچایا ہے اس کی ضمان ادا کرے گا ؟

تضمين العائن

الجواب

حمد و ثناء اور سلام کے بعد۔۔۔۔

 جب یہ متحقق ہوجائے کہ عائن نے واقعی کوئی چیز تلف کردی ہے تو اس کے بارے میں اہل علم کے دو قول ہیں:

پہلا قول : عائن ضمان ادا کرے گا، یہ مالکیہ میں سے ایک بہت بڑی فقہاء کی جماعت کا مذہب ہے ، ان حضرات نے تو یہاں تک کہا ہے کہ اگر کوئی کسی شخص کو قتل کرتا ہے اسکی آنکھ کی وجہ سے تو پھر اس پر قصاص یا دیت آئے گی۔

دوسرا قول : عائن پر ضمان نہیں آئے گا، یہ شوافع کا مذہب ہے، وہ کہتے ہیں کہ عائن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور اسی طرح اس پر قصاص اور دیت بھی نہیں آئے گی، اس لئے کہ آنکھ کی وجہ سے کسی کو قتل کرنا ایک غیر منضبط امر ہے ، دوسری بات یہ کہ عائن کی طرف سے ایسا کوئی فعل سرزد نہیں ہوا جو ضمان کو واجب کر دے ، اس لئے اس معاملہ میں تو صرف حسد ہے۔

شوافع کا قول زیادہ قرین قیاس اور أقرب الی الصواب ہے ، خاص کر وہ قول جو قصاص کے متعلق ہے۔

واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

أ.د.خالد المصلح

10/1 /1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف