×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اپنا حق حاصل کرنے کے لئے رشوت دینا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرا کچھ مال ہے اور میں امپورٹ/اکسپورٹ کا کام کرنا چاہتا ہوں ، لیکن جزائر میں جو شخص بھی اس سلسلے میں کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو رشوت دینا لازمی ہوتا ہے ، اور اس کے ساتھ بلوں میں جھوٹ سے بھی کام لینا پڑتا ہے ، لہٰذا اس میں شرعیت کا کیا حکم ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے هل أدفع الرشوة لتحصيل حقي؟

المشاهدات:1817
- Aa +

میرا کچھ مال ہے اور میں امپورٹ/اکسپورٹ کا کام کرنا چاہتا ہوں ، لیکن جزائر میں جو شخص بھی اس سلسلے میں کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو رشوت دینا لازمی ہوتا ہے ، اور اس کے ساتھ بلوں میں جھوٹ سے بھی کام لینا پڑتا ہے ، لہٰذا اس میں شرعیت کا کیا حکم ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

هل أدفع الرشوة لتحصيل حقي؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

جہاں تک آپ کا اپنے حق کو لینے کے لئے رشوت دینے کا سوال ہے تو وہ آپ کے لئے جائز ہے اور اس میں آپ پر کوئی گناہ بھی نہیں ہے ، گناہ اس شخص پر ہوگا جو جس نے آپ کا حق روک کر آپ کو رشوت دینے پر مجبور کیا ہے ، باقی رہی جھوٹ کی بات تو میرے خیا ل میں یہ جائز نہیں ہے ہاں البتہ اگر توریہ سے کام لیا جائے تو پھر جائز ہے ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

11/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133509 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67195 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66469 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57919 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56688 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56684 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54328 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47631 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف