×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / سونے اور کھجور کی بیع و شراء میں فرق

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں سود کے باب میں اس شرعی قاعدے کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جس کے بارے میں آپ فرماتے ہیں: چوہاروں کے بدلے تازہ کھجوروں کی بیع جائز نہیں ہے اور اسی طرح خالص سونے کے بدلے ملاوٹ شدہ سونے کی بیع جائز نہیں ‘‘پس کیا اس کے تحت 18 کیرٹ سونے کے ساتھ 21 کیرٹ سونے کی عدم بیع داخل ہے؟ الفرق بين بيع الذهب وبيع التمر

المشاهدات:1841

میں سود کے باب میں اس شرعی قاعدے کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جس کے بارے میں آپ فرماتے ہیں: چوہاروں کے بدلے تازہ کھجوروں کی بیع جائز نہیں ہے اور اسی طرح خالص سونے کے بدلے ملاوٹ شدہ سونے کی بیع جائز نہیں ‘‘پس کیا اس کے تحت 18 کیرٹ سونے کے ساتھ 21 کیرٹ سونے کی عدمِ بیع داخل ہے؟

الفرق بين بيع الذهب وبيع التمر

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وہ اس کے تحت داخل نہیں ہے ، اس لئے کہ سونے کا وزن جتنا بھی مختلف ہو تو اس میں مماثلت واجب ہوتی ہے ، اور یہ وزن کے ذریعہ مماثلت کیساتھ متحقق ہوجاتا ہے، باقی رہی کھجوروں کا مسئلہ تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب کھجوریں خشک ہوجاتی ہیں تو وہ کم ہوجاتی ہیں اس لئے جب تک تازہ کھجوریں خشک نہ ہوجائیں تب تک وہ خشک کھجوروں کے بدلے نہ بیچی جائے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

16/08/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131727 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65840 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65541 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57278 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56171 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55471 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52688 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46757 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف