×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیااللہ جل شانہ کے لئے ہاتھ کی انگلیاں ثابت کرنا درست ہے یا اس میں توقف کریں ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا ہمارا یہ کہنا درست ہے کہ اللہ جل شانہ کی انگلیاں ان کے ہاتھ کی ہیں یا پھر اس میں توقف اختیار کریں ؟ ھل نقول أصابع اللہ عزوجل لیدہ أم نتوقف؟

المشاهدات:1671

کیا ہمارا یہ کہنا درست ہے کہ اللہ جل شانہ کی انگلیاں ان کے ہاتھ کی ہیں یا پھر اس میں توقف اختیار کریں ؟

ھل نقول أصابع اللہ عزوجل لیدہ أم نتوقف؟

الجواب

اس کو ظاہر پر محمو ل کیا جائے گا کہ جن انگلیوں کی نسبت اللہ کی طرف کی جاتی ہے وہ ان کے ہاتھ کی ہیں ۔اور اس کی دلیل بخاری (۷۴۵۱) اور مسلم (۲۷۸۶) میں حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی روایت ہے کہ آپ کے پاس ایک یہودی عالم آیااور کہنے لگا: اے محمد! اللہ تعالیٰ نے آسمان کو ایک انگلی پر رکھا ہے اور زمین کو دوسری انگلی پر اور پہاڑوں کو تیسری انگلی پر اور درختوں اوردریاؤں کو چوتھی انگلی پر اور باقی تما م مخلوقات کو پانچویں انگلی پر ، پھر کہتے ہیں :ایک ہاتھ میں اور میں ہی شہنشاہ ہوں توآپ نے مسکراکر ارشاد فرمایا: اور ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی قدر ہی نہ پہچانی جیساکہ اس کی قدر پہچاننے کا حق تھا حالانکہ پوری کی پوری کی زمین قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہوگی اور سارے کے سارے آسمان اس کے دائیں ہاتھ میں ہوں گے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

15/02/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127800 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62742 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59437 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55729 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52126 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50065 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45081 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف