×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / صفوں کو برابر کرتے وقت امام کا یہ کہنا: ’’رخصت کئے جانے والے کی نماز پڑھو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اما بعد۔۔۔ جناب من! کیا صفوں کو درست کرتے وقت امام کا (صلوا صلوٰۃ المودع) کہنا درست ہے قول الإمام عند تسوية الصفوف: صلوا صلاة مودع

المشاهدات:2327

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اما بعد۔۔۔ جناب من! کیا صفوں کو درست کرتے وقت امام کا (صلوا صلوٰۃ المودع) کہنا درست ہے

قول الإمام عند تسوية الصفوف: صلوا صلاة مودع

الجواب

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

حامدا و مصلیا

امابعد۔۔۔

اصل بات تو یہی ہے کہ انسان ایسے ہی نماز پڑھے جیسے رخصت کئے جانے والے کی نماز پڑھی جاتی ہے، اور یہ بات آپ ﷺ سے کئی آثار میں وارد ہوئی ہے ، اور یہ اس کے افراد کے پیشِ نظر ہے کہ وہ ضعف سے خالی نہیں ہوتی ، الایہ کہ اس کا مجموعہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اس کی اصل ہے ، اوراسی کو احمد نے (۲۲۹۸۷) اور ابن ماجہ نے( ۴۱۷۱) حضر ت ابوایوب انصاری ؓ سے نقل کیا ہے کہ :’’ ایک آدمی آپ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کی کہ اے اللہ کے رسول مجھے کوئی مختصر نصیحت فرمائیں ! تو آپ ﷺ نے اس سے ارشاد فرمایا:’’جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو ایسی نماز پڑھو جیسے رخصت کئے جانے والے کی نماز پڑھی جاتی ہے ، اور کوئی ایسی بات نہ کہو جس کی وجہ سے بعد میں تمہیں معذرت کرنی پڑے ، اور لوگوں کے ہاتھوں میں جو کچھ ہے اس مکمل مایوسی اختیار کرلو‘‘، اسی طرح کا مضمون طبرانی کے اوسط ( ۴۴۲۷) میں ابن عمر اور بہت سے صحابہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے ، لیکن ان احادیث میں یہ نہیں ہے کہ آپﷺ صفوں کو درست کرتے وقت یہ فرمایا کرتے، لیکن اگر امام ایسا کہہ دے ۔جیسا کہ ظاہر ہے ۔ تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ، خاص کر جواس یاد دہانی کے لئے داعی ہو، تشویش اور انشغال میں سے جو حضورِ قلب کے لئے مانع ہو ۔ واللہ أعلم۔

 

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

4/ 1/ 1429هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف