×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / وضو کی چمک کو ہم کس طرح باقی رکھ سکتے ہیں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

وضو کی چمک کو ہم کس طرح طویل کر سکتے ہیں ؟ كيف نطيل الغرة في الوضوء؟

المشاهدات:1946

وضو کی چمک کو ہم کس طرح طویل کر سکتے ہیں ؟

كيف نطيل الغرة في الوضوء؟

الجواب

حامدا و مصلیا۔۔۔۔۔

اما بعد۔۔۔۔۔

چمک اعضا ء کے اعتبار سے تو محدود ہے مگر واللہ أعلم اس کی دوسری صورت یہ بنتی ہے کہ وضو پر دوام رکھا جائے کیونکہ اگر وضو مستقل باقی رہے گا تو گویا کہ اس نے وضو کو بھی لمبا کیا وضو کی کثرت اور دوام سے ۔پس جب بھی اسے حدث لاحق ہو تو وضو کرلے کیونکہ چہرہ کی حد تو متعین ہے کہ وہ پیشانی سے لے کر تھوڑی کے نیچے تک ہے ۔اور اس سے نیچے گردن تک آنا ممکن نہیں ہے کیونکہ علماء نے گردن کے اگلے حصہ کا دھونا یا مسح کرنا بدعت فرمایا ہے اور یہ اللہ کے نبی کے فعل میں سے نہیں ہے ۔پس اطالتِ غرہ یعنی چمک کی مدت طویل کرنے سے مقصود وضو کی پابندی کرنا ہے ، یہی بات مجھے ظاہری طور پر معلوم ہوتی ہے باقی واللہ أعلم۔

اور جہاں تک چمک میں زیادتی جوحضرت ابوہریرہؓ سے منقول ہے تو وہ ان کا اپنا اجتہاد ہے ۔ اکثر صحابہ نے اس سے اختلاف کیا ہے کیونکہ سب سے بہترین طریقہ اور سنت نبی کریم کی سنت ہے ۔حدیثِ ابی ہریرہؓ کے مطابق اللہ کے نبی جب وضوفرماتے تو ہاتھوں کو دھوتے وقت بازو تک دھوتے یعنی بازو بھی شروع کردیتے اور اسی طرح پاؤ ں دھوتے وقت پنڈلیاں بھی دھونا شروع کردیتے یعنی ٹخنوں سے تجاوز فرماکر پنڈلی تک آجاتے لیکن اس سے زیادہ اوپر نہ آتے تھے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131558 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65695 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65423 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57216 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56117 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55350 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52590 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46690 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف