×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نفاس میں چالیس دن سے زیادہ ہوگئے ہیں اور ابھی تک پاکی حاصل نہیں ہوئی تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک عورت کو نفاس میں چالیس دن گزر گئے اور ابھی تک پاکی نہیں دیکھی لیکن یہ خون نفاس کے خون کی طرح نہیں ہے مطلب اس میں ملاوٹ اور گدلا پن ہے تو کیا اس کو نفاس تصور کیا جائے گا (نفا س کے ساتھ جڑنے کی وجہ سے اور پاکی نہ پانے کی وجہ سے )یا وہ مستحاضہ ہوگی چالیس دن سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ؟ہمیں رائے راجح دلیل کے ساتھ چاہئے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے اور آپ کے علم میں برکت ڈالے اور آپ سے نفع پہنچائے جاوزت الأربعين في النفاس، ولم تر الطهر بعد، ماذا تفعل؟

المشاهدات:2556

ایک عورت کو نفاس میں چالیس دن گزر گئے اور ابھی تک پاکی نہیں دیکھی لیکن یہ خون نفاس کے خون کی طرح نہیں ہے مطلب اس میں ملاوٹ اور گدلا پن ہے تو کیا اس کو نفاس تصور کیا جائے گا (نفا س کے ساتھ جڑنے کی وجہ سے اور پاکی نہ پانے کی وجہ سے )یا وہ مستحاضہ ہوگی چالیس دن سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ؟ہمیں رائے راجح دلیل کے ساتھ چاہئے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے اور آپ کے علم میں برکت ڈالے اور آپ سے نفع پہنچائے

جاوزت الأربعين في النفاس، ولم تر الطهر بعد، ماذا تفعل؟

الجواب

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں :اگر یہ گدلا پن دم نفاس کے ساتھ متصل ہو تو میر ی رائے ہے کہ آپ انتظار کریں یہاں تک کہ وہ بند ہوجائے اور اگر وہ چالیس دن سے تجاوز کرے تو پھر جو نفاس کے ساتھ متصل نہ ہو تویہ خون کے بند ہونے سے پاکی حاصل کرلے گی۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133499 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67185 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66482 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57902 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56678 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56677 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54283 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47605 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف