×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا عورت کی آواز میں بھی پردہ ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا عورت کی آواز میں بھی پردہ ہے؟ هل صوت المرأة عورة؟

کیا عورت کی آواز میں بھی پردہ ہے؟

هل صوت المرأة عورة؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

عورت کی آوز کے بارے میں اہل علم کا اختلاف ہے کیا یہ بھی پردے میں شامل ہے یا نہیں؟کتاب و سنت سے یہی ظاہر ہے کہ عورت کی آواز پردے میں سے نہیں اور یہ حنفیہ کا اصح قول جبکہ مالکیہ کے نزدیک معتمدقول ہے اور شافعیہ اور حنابلہ کا بھی یہی مذہب ہے۔اور یہ تب ہے جب اس میں شہوت اور اس کے سننے سے لطف اندوزی کاشک و شبہ نہ ہو اور اگر یہ صورت ہے تو پھر اس کے حرام ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جیسا کہ نبیکا ارشاد گرامی ہے:کانوں کی زنا اس کا سننا ہے۔اس حدیث کو ابو ہریرہؓ نے روایت کی ہے۔(مسلم: ۲۶۵۷) واللہ تعالیٰ اعلم

آپ کا بھائی

خالد المصلح

18/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134156 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67417 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66871 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58146 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57093 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56775 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54564 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47791 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف