×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رمضان کے ابتدا ہی سے صدقہ فطر کی ادائیگی

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا رمضان کے ابتداہی میں صدقہ فطر بند ہ ادا کرے تو کیا یہ ادائیگی درست ہوگی ؟ إخراج زكاة الفطر في بداية رمضان

المشاهدات:2086

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا رمضان کے ابتداہی میں صدقہ فطر بند ہ ادا کرے تو کیا یہ ادائیگی درست ہوگی ؟

إخراج زكاة الفطر في بداية رمضان

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ صدقہ فطر پہلے اداکرنے کی گنجائش ہے ۔جیساکہ بخاری(۱۵۱۱) اور مسلم (۹۸۴)میں یہ حدیث آتی ہے جو کہ حضرت ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ( نبی نے صدقہ فطر کی مقدار کوبیان فرمایا یارمضان کی فرضیت کے بارے میں فرمایاکہ یہ مذکرمونث ،آزاد غلام( سب پرایک صاع کھجوریاجوکے بقدرفرض ہے)۔اورصحابہؓ عید الفطرسے ایک یا دودن پہلے یہ اداکیا کرتے تھے۔

اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ حاجت کی وجہ سے اس کومقررہ وقت سے پہلے نکالنے کی گنجائش ہے ۔لہذاکوئی وقت سے پہلے دینا چاہے تو اس حدیث کی رو سے جائز ہے ۔یہی امام شافعی ؒ کامذہب ہے اوراہل علم کی ایک بڑی جماعت کایہی موقف ہے ۔ البتہ احتیاط اسی میں ہے کہ اپنے ہی وقت پردینے کا اہتمام کرے۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

14/10/1428ھ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127762 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62730 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59410 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55724 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55191 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52112 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50056 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45068 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف