×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / علم کا طلب کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! میں ایک ایسے ملک میں رہتا ہوں جہاں علماء سے براہ راست پڑھنا بہت مشکل ہے، تو اگر میں کیسٹ وغیرہ کے ذریعے سماع کر کے اسے اچھی طرح ذہن نشین کر لوں کیا یہ کافی ہو گا؟ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں، چونکہ ہمارے ہاں بعض ایسے جوان ہیں جو ہمارے ہاں قابل قدر علماء کو برا بھلا کہتے ہیں، اگر ہم انہیں کچھ سمجھائیں تو کہتے ہیں کہ حجاز کے علمائے جرح و تعدیل نے ان کے بارے میں خبردار کیا ہے اسی لئے ہم لوگوں کو ان سے خبردار کر رہے ہیں تو اس کا کیا حل ہے؟ اور کیا کوئی ایسی امکانی صورت ہے کہ سعودیہ کی یونیورسٹوں میں سے کسی میں داخلہ مل جائے؟ یا پھر وہاں کی شرائط زیادہ سخت ہیں؟ طلب العلم

المشاهدات:1417

محترم جناب ! میں ایک ایسے ملک میں رہتا ہوں جہاں علماء سے براہ راست پڑھنا بہت مشکل ہے، تو اگر میں کیسٹ وغیرہ کے ذریعے سماع کر کے اسے اچھی طرح ذہن نشین کر لوں کیا یہ کافی ہو گا؟ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں، چونکہ ہمارے ہاں بعض ایسے جوان ہیں جو ہمارے ہاں قابل قدر علماء کو برا بھلا کہتے ہیں، اگر ہم انہیں کچھ سمجھائیں تو کہتے ہیں کہ حجاز کے علمائے جرح و تعدیل نے ان کے بارے میں خبردار کیا ہے اسی لئے ہم لوگوں کو ان سے خبردار کر رہے ہیں تو اس کا کیا حل ہے؟ اور کیا کوئی ایسی امکانی صورت ہے کہ سعودیہ کی یونیورسٹوں میں سے کسی میں داخلہ مل جائے؟ یا پھر وہاں کی شرائط زیادہ سخت ہیں؟

طلب العلم

الجواب

حامداََومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

میں آپ کو یہی نصیحت کروں گا کہ شریعت کا علم قرآن و سنت سے حاصل کرنے میں خوب محنت کریں اور اہل علم کے کلام سے استفادہ کریں،خاص طور پے وہ علماء جو سلف صالح کے علوم سے جڑے ہوے ہیں اور ان کی کتابوں کو تھامے ہوے ہیں، اور باالخصوص میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کے شاگرد ابن القیم کا ذکر ضرور کروں گا کیونکہ ان کی تألیفات خیر سے بھر پور ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ جو کچھ مشکل لگے اس کے بارے میں سؤال اور مشتبہ اشیاء کے بارے میں مشاورت کیلئے اہل علم سے رابطہ قائم رکھیں۔ اپنے وقت کی بھر پور حفاظت کریں یہی آپکا اصل سرمایا ہے، گروہ بندی سے خبردار ہیں خالص اللہ اس کے رسول اور اہل اسلام کے ساتھ رہیں، وہ امور جن میں بحث کا کوئی فائدہ نہیں اور وہ اشیاء جو آپ کی سمجھ سے بالا تر ہیں ان سب سے خوب بچیں۔ اللہ مجھے اور آپکو خیر اور نیک عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

11/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127867 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62766 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59471 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55735 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55199 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52145 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50086 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45094 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف