×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / غسل جنابت کے وقت بالوں کو نہ دھونا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

غسل جنابت کے وقت مشقت کی وجہ سے بالوں کو نہ دھونے کا کیا حکم ہے ؟ ترک غسل الشعر أثناء غسل الجنابۃ

المشاهدات:2310

غسل جنابت کے وقت مشقت کی وجہ سے بالوں کو نہ دھونے کا کیا حکم ہے ؟

ترک غسل الشعر أثناء غسل الجنابۃ

الجواب

اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جو اب دیتے ہوئے کہتے ہیں:

’’اگر مشقت نہ ہوتی تو سارے لوگ سردار ہوتے سخاوت فقیر کرتاہے اور اقدام قتال ہوتاہے ‘‘۔  جب ام سلمہؓ سے نے آپسے پوچھااور عرض کیا:میں اپنے سر کے بالوں کی چوٹی باندھتی ہوں تو کیا میں اس کو غسل جنابت کے وقت کھول لیا کروں ؟ یعنی وہ سرکے بالوں کی چوٹیاں باندھتی تھی تو پوچھا کہ کیا وہ اس کو کھولا کرے؟ یعنی وہ ان چوٹیوں کو غسلک جنابت کے لئے کھولا کرے اور دوسری روایت میں ہے کہ حیض سے طہارت کے غسل کے لئے تو آپ نے ارشاد فرمایا:کہ نہیں تمہارے لئے کافی ہے کہ تم اسے پر تین چلو پانی ڈال دو‘‘ ۔ اور مسح کرنا چلو بھرنا نہیں ہے پس واجب ہے کہ وہ ایک مرتبہ پانی ڈالے لیکن غسل جنابت میں اس پر واجب نہیں ہے کہ پانی کو بالوں کی جڑوں تک پہنچائے کیونکہ نبی پاکنے ان چوٹیوں کو کھولنے کا حکم نہیں دیا، لیکن یہاں ایک ضروری مسئلہ ہے کہ دھونا تو نماز کی کنجی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے:(ترجمہ)’’اگر تم جنابت میں ہوتو پاکی حاصل کرو‘‘ (المائدہ:۶)تاکہ تم نماز کے اس اجر کو حاصل کرو جو تم چاہتے ہو اور تمہارا ذمہ بری ہو۔

پس میں اپنی بہن کو یہی نصیحت کرتاہوں کہ وہ غسل کے مسئلے میں افراط اور تفریط کاشکار نہ ہو، اور نہ مسح کو اس کہ جگہ جائز قرار دے ۔ بلکہ اس کو چاہئے کہ پانی کو سر کے اوپر ڈالے اور بہائے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف